این اے 128 لاہور کے 28 پولنگ سٹیشنز تبدیل کرنے کیخلاف درخواست پر ریٹرننگ افسر آج طلب

Jan 31, 2024

لاہور(خبر نگار)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے این اے 128 لاہور کے 28 پولنگ سٹیشنز تبدیل کرنے کیخلاف درخواست پر ریٹرننگ افسر کو آج ریکارڈ سمیت طلب کرلیا،فرحت عباس نے درخواست میں موقف اپنایا کہ ووٹرز کو ووٹ ڈالنے سے روکنے کیلئے غیر قانونی اقدامات کیے جارہے ہیں۔

مزیدخبریں