لاہور(خبر نگار)لاہور ہائیکورٹ میں آزاد امیدوارکے پوسٹر اور فلیکس اتارنے کیخلاف درخواست پر سماعت،جسٹس شہرام سرور چوہدری نے ڈپٹی کمشنر لاہور و دیگران کو قانون کیمطابق کارروائی کرنیکی ہدایات جاری کرتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔
پی پی 171 سے آزاد امید وار رانا سکندرکے پوسٹر اتارنے کیخلاف درخواست پر قانون کیمطابق کارروائی کی ہدایت
Jan 31, 2024