کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان کی 12 جیلوں اور 17 جوڈیشل لاک اپ میں پابند سلاسل 3 ہزار قیدیوں میں سے صرف 166قیدیوں نے پوسٹل بیلٹ کیلئے درخواستیں دیدیں۔ صوبے کی 12 میں سے7 جیلوں کے 162 قیدیوں نے پوسٹل بیلٹ کے ذریعے ووٹ دینے کیلئے اپنے ریٹرننگ آفیسر کو درخواستیں دی ہیں۔