’’وہ جس کے ہاتھ میں سب کچھ ہے، وہ ہم سے اور ہماری دنیا سے بے تعلق تو نہیں۔ ہم جو کچھ کہتے ہیں، اسی سے کہتے ہیں۔ وہ کہتا ہے مجھی سے دعا کرو۔ میں تمہاری دعا کو سنتا ہوں اور ا س کو قبول کرتا ہوں۔‘‘
(ماخوذ از ’’اقبال کے نزدیک دعا اور عبادت کا مفہوم‘‘)
فرمودہ اقبال
Jan 31, 2024