کامونکی (نمائندہ خصوصی )صدر پولیس نے دوران گشت بدنام زمانہ منشیات فروش کوگرفتار کر کے اس کے قبضہ سے پانچ لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ معاشرے کو خراب کرنے والے عناصر کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ نوجوان نسل کو خراب نہیں ہونے دیں گے۔
کامونکی:صدر پولیس نے دوران گشت بدنام زمانہ منشیات فروش کوگرفتار کرلیا
Jan 31, 2024