نوشہرہ ورکاں (نامہ نگار+نمائندہ نوائے وقت) تحصیل بار ممبران امیر حمزہ ورک اور وقار علی بلوچ کے بھائیوں کی غیر قانونی گرفتاری پر تحصیل بار ایسوسی ایشن نے غیر معینہ مدت تک ہڑتال کر دی ہے اور پولیس رویہ کی مذمت کرتے ہوئے احاطہ کچہری میں پولیس کا داخلہ مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے ،اس سلسلے میں راؤ سبطین علی خان جنرل سیکرٹری تحصیل بار ایسوسی ایشن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔