لاہور(آئی اےن پی) ماضی کے مقبول ہیرو اداکار ندیم نے کہا ہے کہ چند مفاد پرست لوگ پاکستانی فلم انڈسٹری کو مکمل طور پر تباہ کرنا چاہتے ہیں‘ ملکی سینماﺅں میں بھارتی فلموں کی نمائش پاکستان اور یہاں کی ثقافت کے خلاف ہے‘حکومت کو چاہئے کہ وہ بھارتی فلموں کی نمائش کوکے ۔ اپنے ایک انٹرویو میں اداکار ندیم نے کہا کہ چند مفاد پرست لوگ اپنے ذاتی فائدے کیلئے پاکستانی فلم انڈسٹری کو تباہ کرنے کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں ۔
مفادپرست پاکستانی فلم انڈسٹری کو مکمل تباہ کرنا چاہتے ہیں :ندیم
Jul 31, 2013