سڈنی (آئی اےن پی) پانچ مرتبہ کے سوئمنگ اولمپک گولڈ میڈلسٹ آسٹریلیا کے آئن تھارپ کی کندھے کی انجری کی وجہ سے 2016ءکے اولمپک گیمز میں شرکت خطرے میں پڑ گئی۔ انجری کی وجہ سے وہ ٹریننگ نہیں کر پا رہے ہیں اور وہ سپیڈ بھی نہیں آ رہی ہے جو کیریئر کے شروعات میں تھی۔