لاہور (پ ر) سابق وفاقی سیکرٹری اور رکن فیڈرل پبلک سروس کمیشن کاشف مرتضیٰ کی والدہ اتوار کے روز انتقال کر گئی تھیں ان کی ختم قل جہان پور تحصیل جلال پور پیروالہ ضلع ملتان میں کل یکم اگست بروز جمعرات بعد نماز عصر ہو گا جبکہ کاشف مرتضےٰ کی رہائش گاہ ال نصریا پیر خورشید کالونی روڈ نزد گلگشت کالونی میں 3اگست بروز ہفتہ بعد نماز عصر بھی قرآن خوانی اور ختم قل ہو گا۔