واشنگٹن (اے پی پی)امریکی سینٹ نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کے صدر بارک اوبا ما کے نامزد سر براہ جیمز کومی کی تقرری کی منظوری دے دی۔ماضی میں ڈپٹی اٹارنی جنرل کے عہدے پر تعینات رہنے والے جیمز کو می کی حمایت 93جبکہ مخالف صرف ایک سینٹر نے کی ۔
امریکی سینٹ نے جیمز کومی کوایف بی آئی کا سر براہ مقرر کرنے کی منظوری دے دی
Jul 31, 2013