متحدہ نے ضمنی الیکشن کے لئے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دیئے

Jul 31, 2013

کراچی (خصوصی رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے ضمنی انتخاب کے لئے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیئے گئے ہیں ایم کیوایم کے ذرائع کے مطابق ایم کیوایم نے قومی اسمبلی کی ایک اور سندھ اسمبلی کی تین نشستوں کے لئے امیدواروں کو فائنل کیا ہے.

مزیدخبریں