سوات (اے پی پی) خیبر پی کے پولیس کلچر کی تبدیلی، سوات میں پہلی آن لائن ایف آئی آر مینگورہ تھانے میں درج کرلی گئی، ایف آئی آر حسین شاہ کی مدعیت میں ملزم شفیق ولد نور سعید سکنہ انغاپور (بونیر ) کے خلاف درج کرلی گئی ہے۔
سوات: پہلی آن لائن ایف آئی آر مینگورہ تھانے میں درج
Jul 31, 2013