گلگت کے ہوم سیکرٹری و ڈپٹی سیکرٹری کی شہر سے باہر جانے کی پابندی، 19 اگست تک معطل

Jul 31, 2013

اسلام آباد (آئی اےن پی) سپریم ایپلٹ کورٹ گلگت بلتستان کے جج جسٹس مظفر علی نے عدالت کی طرف سے ہوم سیکرٹری گلگت بلتستان ڈاکٹر عطاءالرحمن اور ڈپٹی سیکرٹری احسان علی پر گلگت شہر سے باہر جانے پر عائد پابندی کے خلاف دونوں کی جانب سے دائر نظر ثانی کی درخواست پر ان پر عائد پابندی 19 اگست تک معطل کردی۔

مزیدخبریں