لاہور (آن لائن) پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران وزیراعلیٰ شہباز شریف نے کئی سوالات کے جوابات دیئے تاہم میڈیا کی طرف سے ایم کیو ایم اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان اتحاد کے بارے میں سوال کا شہباز شریف نے جواب دینے سے گریز کیا۔
شہباز شریف کا متحدہ سے اتحاد کے بارے میں سوال کا جواب دینے سے گریز
Jul 31, 2013