آئین سے امتیازی شقیں ختم کی جائیں: ڈاکٹر پال بھٹی

لاہور (خصوصی نامہ نگار) آل پاکستان مینارٹیز الائنس (APMA) کے چیئرمین ڈاکٹر پال بھٹی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اور اتحادی جماعتوں کے بائیکاٹ کے باعث صدارتی انتخابات متنازعہ ہو گئے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک افطار پارٹی میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ فلسطینیوں کے صدر اور وزیراعظم بننے پر پابندی سمیت تمام آئینی امتیازی شقیں ختم کی جائیں۔ 

ای پیپر دی نیشن