ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج تربت ایمل خان حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے

Jul 31, 2015

تربت (آن لائن )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج تربت ایمل خان حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے ہیں۔ انکی میت کو تربت سے کوئٹہ منتقل کردیا گیا جہاں انہیں آبائی قبرستان میں سپرد خاک کییا جائے گا۔ کیچ بار ایسوسی ایشن کاایمل خان کے انتقال پر 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔

مزیدخبریں