لاہور (نیوز رپورٹر) لاہور سمیت پنجاب بھر میں سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھول دئیے گئے۔ سی این جی اسٹیشنز کی دو دن کی بندش کے بعد دوبارہ کھلنے سے سی این جی اسٹیشنز پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں دیکھنے میں آئیں تاہم سوئی گیس ناردرن کمپنی کا مؤقف ہے کہ سی این جی صارفین کو بغیر کسی رکاوٹ کے غیر معینہ مدت تک کے لئے گیس ملتی رہے گی۔
لاہور سمیت پنجاب بھر میں سی این جی سٹیشنز دو دن کے وقفہ کے بعد کھول دئیے گئے
Jul 31, 2015