نئی دہلی (اے ایف پی) نیپال کے زلزلہ متاثرین کی سمگلنگ میں ملوث ہونے کے الزام میں ائر انڈیا عملے کے 12 ارکان کو ائرپورٹ سے پکڑ لیا گیا۔ انہوں نے ایک خاتون کو خلیجی ممالک لیکر جانے کی کوشش کی تھی۔
نیپالی زلزلہ: متاثرین کی سمگلنگ ائر انڈیا عملے کے 2 ارکان گرفتار
Jul 31, 2015