اسلام آباد: آسٹریلیا، یورپ کیلئے جعلی دستاویز تیار کرنے والے 7 افراد گرفتار

Jul 31, 2015

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ایف آئی اے نے کارروائی کرکے اسلام آباد سے 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان سے 30 جعلی مہریں، سٹیمپ پیپرز، بنک سیٹیٹمنٹ اور 5 پاسپورٹ برآمد کر لئے گئے۔ ملزمان آسٹریلیا اور یورپ کیلئے جعلی دستاویزات تیار کرتے تھے۔

مزیدخبریں