امریکی سینٹ نے جنرل ڈنفورڈ کی چیئرمین جوائنٹ چیفس تقرری کی توثیق کر دی

واشنگٹن (اے ایف پی) امریکی سینٹ نے جنرل جوزف ڈنفورڈ کی بطور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف تقرری کی منظوری دے دی ہے۔ وہ جنرل ڈیمپی کی جگہ لیں گے۔

ای پیپر دی نیشن