لاس اینجلس (اے پی پی) امریکی ماہرین نے مغزیات کو جسمانی سوزش ختم کرنے میں معاون قرار دیدیا۔بوسٹن یونیورسٹی میں طبی ماہرین کی تازہ ترین تحقیق کے مطابق مغزیات میں چکنائی بہت کم مقدار میں موجود ہوتی ہے جو نہ صرف دل کی صحت اور ذیابطیس کے لئے مفید ہے بلکہ جسمانی سوزش کا بھی خاتمہ کرتا ہے۔
مغزیات جسمانی سوزش ختم کرنے میں معاون ہیں : امریکی ماہرین
Jul 31, 2016