آپ خواہ کسی بھی محکمے میں کام کرتے ہوں، لوگوں کے ساتھ آپ کا برتاؤ اور سلوک خوش اخلاقی پرمبنی ہونا چاہئے۔ لوگوں کو یہ محسوس کروائیے کہ آپ ان کی ملازم اور دوست ہیں۔ عزت و تکریم اور غیرجانبداری کا اعلیٰ ترین معیار قائم کیجئے۔
(سرکاری ملازمین سے خطاب،چٹاگانگ، 25 مارچ 1948ئ)
خواہ
Jul 31, 2016