’’نوازشریف نے دل کا آپریشن پانامہ لیکس سے جان چھڑانے کیلئے کرایا‘ 38 فیصد پاکستانیوں کی رائے

Jul 31, 2016

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) رائے عامہ کا سروے کرنے والے گیلانی ریسرچ فاؤنڈیشن کے ایک سروے کے مطابق 48 فیصد پاکستانیوں کی رائے ہے پاکستان میں ریلوے کے سفر اور سہولتوں میں ماضی کے مقابلے میں بہتری آئی ہے۔ سروے میں بتایا گیا ہے45 فیصد پاکستانی روزانہ سات سے آٹھ گھنٹے سوتے ہیں۔ سروے کے مطابق 52 فیصد پاکستانیوں کی رائے سے کسی شہری کو تعلیم اچھا اور کامیاب شہری بننے کیلئے حاصل کرنی چاہئے۔ 38 فیصد پاکستانیوں کی رائے ہے وزیراعظم نوازشریف نے دل کا آپریشن پانامہ لیکس سے جان چھڑانے کیلئے کرایا ہے۔

مزیدخبریں