پریڈگرا¶نڈ میں 11 ہزار679کرسیاں لگائی گئیں

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹرسے) پی ٹی آئی کی انتظامےہ کی جانب سے پرےڈ گراﺅنڈ مےںگےارہ ہزار 679 کرسےاں لگائی گئےں جن مےںسے دس ہزار 643 کرسےاں مردوں کےلئے تھےں 890 کرسےاںخواتےن کےلئے مختص تھےں 130 کرسےاں مےڈےا کےلئے رکھی گئےں جبکہ دےگر ضرورےات کےلئے 30 کرسےاں تھےں۔ ےوم تشکر کے جلسے مےں اتوار کی شام چھ بجے کے بعد کارکنوں کی آمد شروع ہوئی راولپنڈی سے شمالی پنجاب کے صدر عامر کےانی اپنے جلوس کے ساتھ پرےڈ گراﺅنڈ پہنچے ضلعی صدر زاہد کاظمی ، کوآرڈےنےٹر شےخ طارق مسعود کی قےادت مےں چےئرنگ کراس ، ملک محبوب الہیٰ ، سابق کونسلرکنٹونمنٹ بورڈچوہدری ےوسف آف سہام ،ضےاءکوثر ملک ، ابابےل ہاﺅس سے اعجاز خان جازی اور قاسم آباد سے اےم پی اے عارف عباسی اپنے جلوسوں کے ہمراہ آشےانہ سےنٹر پہنچے۔ چوہدری الےاس مہربان، راجہ خرم نواز ، عامر مغل، علی اعوان اپنے جلوسوں کے ہمراہ جلسہ گاہ پہنچے۔پرےڈ گراﺅنڈ مےں پاکستان تحرےک انصاف کے ےوم تشکر جلسے کےلئے پولےس نے سےکےورٹی اور ٹرےفک کی روانی کےلئے بڑے پےمانے پر انتظامات کئے پولےس کی جانب سے جلسہ گاہ خالی کرنے کےلئے رات گےارہ بجے کا وقت دےا گےا وفاقی پولےس کے تےن ہزار پولےس اہلکار ڈےوٹی پر تعےنات کئے گئے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...