تربت: کنویں کی صفائی کے دوران گیس بھرنے سے 2 افراد جاں بحق

Jul 31, 2017

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) لیویز کے مطابق اتوار کے روز تربت کے علاقے شاہی تمپ میں کنویں کی صفائی کے دوران گیس بھرنے کے باعث دم گھٹنے سے 2 افراد ہلاک ہو گئے۔ لیویز نے نعشیں کنویں سے نکال کر ہسپتال پہنچا کر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیں۔

مزیدخبریں