اسلامی سلطنت میں نظام عدل کا قیام بنیادی حیثیت رکھتا ہے: پیر نصیر قادری

فےرووالہ (نامہ نگار ) تحرےک ختم نبوت کے بانی الحاج صاحبزادہ پےر نصےر احمد قادری نے کہا اسلامی سلطنت مےں نظام عدل و انصاف کا قےام بنےادی حےثےت رکھتا ہے۔ سرکارِ دو عالم نے فوری اورآسان انصاف مہےا کرنے کا شاندار نظام رائج کےا۔ا نسانی حقوق کی پامالی پر حکمران اللہ تعالیٰ کی پکڑ سے ڈرےں اور دنےا بنانے کے لےے اپنی آخرت برباد نہ کرےں۔ملک کی موجودہ سےاسی صورتحال انتہائی خطرناک حد تک پہنچ گئی ہے ۔سےاست دانوں نے سےاست کی تمےز ختم کرکے رکھ دی ہے۔

ای پیپر دی نیشن