پاکستان آگہی پروگرام: سکولوں کے طلبہ، اساتذہ کا دورہ ایوان کارکنان تحریک پاکستان، موبائل نظریاتی یونٹس کے مختلف تعلیمی اداروں میں لیکچر

لاہور(خبر نگار) علامہ اقبال پبلک ہائی سکول اےنڈ اکےڈمی‘ فےروزوالہ کے طلبا وطالبات اساتذہ نے نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ شاہراہِ قائداعظم لاہوراور مدرسہ دارالمصطفیٰ‘ شےرازی ٹاﺅن‘باگڑےاںکے طلبا اور اساتذہ¿ کرام نے اےوانِ قائداعظمؒجوہر ٹاﺅن کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلریز بھی دیکھیں۔ دریں اثناءموبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے شکر گنج اےورگرےن سکول بالمقابل جنرل ہسپتال‘جامعہ خالدےہ‘ ہلال پارک کا وزٹ کیا۔ تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد178تھی۔ 

ای پیپر دی نیشن