ترک صدر کاچین کے تعاون سے چوتھا نیو کلیئر پاور پلانٹ تعمیرکرنے کی خواہش کا اظہار

Jul 31, 2018

انقرہ(اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ چین نے نیو کلیئر پاور پلانٹ کے لئے مثبت تاثر دیا اور چوتھے نیو کلیئر پاور پلانٹ کی تعمیر بھی اس ملک کے ساتھ شروع کر سکتے ہیں۔ترک خبر رساں ادارے کے مطابق صدرطیب اردگان نے جنوبی افریقہ میں برکس سربراہی اجلاس میں چینی ہم منصب شی جن پنگ کے ساتھ جامع مذاکرات کئے۔ترک ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کی طرف سے ان مذاکرات کے بارے میں پوچھے گئے سوالات کا جواب دیا۔

مزیدخبریں