ایتھنز(این این آئی)یونان کے دارالحکومت ایتھنز کے قریب لگنے والی آگ سے ہلاک افراد کی تعداد 100 ہوگئی۔ مرنے والوں میں 4 غیرملکی بھی شامل ہیں جن کی شناخت کرلی گئی ہے ۔ وزیر اعظم نے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔
ایتھنز کے قریب لگی آگ تاحال نہ بجھائی جاسکی‘ ہلاکتیں 100 ہوگئیں وزیر اعظم کا متاثرہ علاقوں کا دورہ
Jul 31, 2018