اداروں کی مضبوطی تک ملک میں انصاف کا نظام قائم نہیں ہو گا:سردار حسین ڈوگر

Jul 31, 2018

قصور(نامہ نگار) تحریک انصاف کے رہنما اور سابقہ ایم پی اے سردار محمد حسین ڈوگرنے کہا کہ جب تک ملکی ادارے مضبوط نہیں ہو گے ملک میںانصاف کا نظام قائم نہیں ہو گا تحریک انصاف ملک سے کرپٹ نظام کے خاتمے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے گی ملک کو ترقی یافتہ بنانے کے لیے اقبال اور قائد کے اصولوں کو اپنانا ہو گا ۔

مزیدخبریں