فوجیوں کو جعلی ڈپلومہ بیچنے والے 9 لبنانیوں کا ٹرائل

بیروت (سنہوا) لبنان میں فوجیوں کو جعلی ڈپلومہ دینے کے الزام پر 9 افراد کا ٹرائل شروع کردیا گیا۔ الاخبار کی رپورٹ کے مطابق اٹارنی جنرل کارمن غالب نے میڈیا کو بتایا ملزموں کو 5,5 برس قید کی سزا ہوسکتی ہے۔ 21 جون کو آرمی انٹیلی جنس نیٹ ورک نے فراڈ کرنے والے گروہ کا سراغ لگایا تھا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...