کراچی: منگھو پیر میں تالا توڑ گروپ سرگرم دکان سے لاکھوں روپے کا سامان چوری کرلیا

کراچی (صباح نیوز) شہر قائد میں ایک بار پھر تالا توڑ گروپ سرگرم ہو گیا۔ کراچی کے علاقے منگھوپیر گرم چشمہ کے قریب تالا توڑ گروہ دکان کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کرکے فرار ہو گئے۔ واضح رہے کہ چند روز قبل صدر میں بھی درجن سے زائد دکانوں میں چوری کی واردات ہوئی تھی۔ جہاں تالا توڑ گروپ نے دکانوں سے لاکھوں روپے کا سامان لوٹا تھا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...