امریکی ریاست کولوراڈو کی سرکاری عمارت میں ٹرمپ کی بجائے صدر پیوٹن کی تصویر آویزاں

واشنگٹن(اے پی پی) امریکی ریاست کولوراڈو میں سرکاری عمارت میں نامعلوم شخص نے ملک کے سابق صدور کے تصاویر والی دیوار پر روس کے صدر ولادی میر پیوٹن کی تصور لگا دی۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق کسی نامعلوم شخص نے امریکہ کے سابق صدور جارج ڈبلیو بش ‘باراک اوباما کی تصاویر کے ساتھ صدر ٹرمپ کی تصویر کے لئے مخصوص کردہ جگہ پر روس کے صدر ولادی میر پیوٹن کی تصور آویزاں کر دی۔ایک سیاحتی ٹرپ کے دوران اس تصویر کی موجودگی کو دیکھ کر سینیٹر سٹیفن برگ نے اسے ٹویٹر پیغام میں شیئر کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...