گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان کی وزارتِ خارجہ آمد ,شاہ محمود قریشی سے ملاقات

گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان کی وزارتِ خارجہ آمد .وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات.. دوران ملاقات خیبرپختونخوا میں نئے انضمام شدہ علاقوں کی تعمیر و ترقی،اہم پارٹی معاملات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہء خیال.

ای پیپر دی نیشن