اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) حکومت پاکستان نے کشمیر سے اظہار یکجہتی کیلئے بڑا فیصہ کیا ہے۔ اسلام آباد ہائی وے کو سری نگر کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی،اسلام آباد کشمیر ہائی وے سری نگر سے منسوب کرنے کا فیصلہ
Jul 31, 2020