واشنگٹن (اے پی پی) امریکی ایوان نمائندگان کی سپیکر نینسی پیلوسی نے کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہونے کے باعث ایوان نمائندگان کے تمام ممبران اور عملہ کے لیے چیمبر میں داخل ہونے پر ماسک لازمی پہننے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔
ماسک پہننا لازم، خلاف ورزی پر چیمبر سے نکال دیا جائیگا، سپیکر نینسی پیلوسی
Jul 31, 2020