لاہور(نمائندہ خصوصی) جہیز فنڈ کی مد میں لاہور پولیس کے27 اہلکاروں میں چیکس تقسیم کر دیے گئے۔ سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید اور ایس ایس پی ایڈمن لیاقت علی ملک نے چیک تقسیم کئے۔چیک لینے والوں میں شبیر حسین،مخدوم شبیر، مشتاق احمد، عبدالرشید، غلام عباس،سخاوت علی،فریاد علی، جعفر اقبال سمیت متعدد اہلکاروں کے ورثا میں جہیزفنڈ کی مد میں چیکس تقسیم کئے گئے۔