اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے ٹویٹ میں کہا ہے کہ دریا کے بہاو پر زیر تعمیرسکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر کام تیزی سے جاری ہے۔سکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سے 884 میگاواٹ بجلی حاصل ہوگی سکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر 1.9 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہورہی ہے سکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر 66 فیصد کام مکمل ہوچکا ہے۔