بھارتی ڈیلٹاکرونا وائرس کے بعدکیلیفورنیا ایپسیلون وائرس کاخطرہ بھی  منڈلانے لگا

 لاہور (سٹی رپورٹر)انڈین ویرینٹ ڈیلٹاکورونا وائرس کے بعد کیلیفورنیا ایپسیلون وائرس کاخطرہ بھی  منڈلانے لگا۔سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ، سارہ اسلم کے مطابق کورونا وائرس کی نئی قسم کیلیفورنیا ایپسیلون وائرس کے کیسز سامنے آئے ہیں۔صوبہ پنجاب میں اب تک23سیمپلز میں سے 5 میں کیلیفورنیا ایپسیلون کی تشخیص ہوئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن