فیروزوالا (نامہ نگار)مسلم لیگ (ن)پی پی 138کے صدر و ضلعی رہنما محمود اختر گورایہ نے کہا کہ نالائق حکمرانوں کی ناکام پالیسیوں کے باعث پاکستان کو بیرونی محاذ پرنہ صرف مشکلات کا سامنا ہے بلکہ ملکی اندرونی صورتحال بھی قابل اطمینان نہیں، معیشت گر چکی ہے، روزگار کے مواقع شدید کم ہوچکے ہیں، عوام دو وقت کی روٹی کو ترس رہی ہے، غریب عوام بجلی کے بل ہاتھوں میں پکڑ کرحکمرانوں کو بددعائیں دے رہے ہیں ۔