الاخیار فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام دربار بابا عرفانیؒ سندر شریف میں میڈیکل کیمپ کل لگایا جائیگا

لاہور (سٹی رپورٹر) الاخیار فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام دربار بابا عرفانیؒ سندر شریف میں 339 واں ماہانہ عرفانیہ جنرل میڈیکل کیمپ یکم اگست بروز اتوار کو لگایا جائیگا۔جس میں ملک کے نامور پروفیسر ڈاکٹرز شرکت کریں گے ۔ الاخیار فاؤنڈیشن کے صدر اخیار حبیب عرفانی نے بتایا کہ اس کیمپ میں مستحق اور نادار لوگوں کو مفت ادویات بھی فراہم کی جائیں گی۔

ای پیپر دی نیشن