متحدہ کی اہم وکٹ گر گئی‘ طاہر مشہدی پیپلز پارٹی میں شامل 

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ایم کیو ایم کے سابق سینیٹر طاہر مشہدی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ پیپلزپارٹی نے ایم کیو ایم کی ایک اور اہم وکٹ گرا دی۔ ایم کیو ایم کے سابق سینیٹر طاہر مشہدی پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے ہیں۔ طاہر مشہدی ایم کیو ایم کی جانب سے ایک سے زائد مرتبہ سینیٹر رہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...