موبائل سم کی بندش کیخلاف سندھ ہائیکورٹ جانیوالے وکیل  کو 25 ہزار جرمانہ 

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ایڈووکیٹ سہیل حمید نے کرونا ویکسین نہ لگوانے  والوں کی موبائل سم اور سوشل آئی ڈیز بند کرنے کے حکومتی اعلان کے خلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کیا۔ درخواست میں موقف  تھا کہ ویکسین لگوانا عوام کی اپنی صوابدید ہے حکومت اپنے فیصلے عوام پر جبری طور پر لاگو نہیں کر سکتی۔ عدالت نے درخواست پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے درخواست گزار پر 25 ہزار کا جرمانہ عائد کر دیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...