خانیوال (نمائندہ خصو صی) خانیوال سمیت صوبہ بھر میں اکثر سرکاری ملازمین کے اہلخانہ، ارکان اسمبلی اور بااثر شخصیات کا لے شیشے،سبز نمبر پلیٹ، نیلی بتی کا استعمال کرتی ہیں جس کی وجہ سے ٹریفک وارڈ نز کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے حکومت نے ایسی تمام گاڑیوں، موٹرسائیکلوں کیخلاف فوری طورپر کارروائی کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے تاکہ امن وامان کی صورتحال کو بہتر بنایا جاسکے۔
حکومت پنجاب کی کالے شیشے‘ نیلی بتی گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کی ہدایت
Jul 31, 2021