صوبہ بھرمیں 924ٹریفک  حادثات میں 12افراد جاں بحق 

لاہور(نامہ نگار)صوبہ بھرمیں گذ شتہ 24گھنٹوں کے دوران 924ٹریفک حادثات میں 12افراد جاں بحق جبکہ 1010 زخمی ہوئے ہیں۔ ان ٹریفک حادثات  428ڈرائیوز،کم عمر ڈرائیور38 مسافر485اور109پیدل چلنے والے افراد متاثر ہوئے۔جن میں صوبائی دارالحکومت202متاثرین کے ساتھ پہلے فیصل آباد74حادثات میں81متاثرین کیساتھ دوسرے اورملتان73حادثات میں 78متاثرین کے ساتھ تیسرے نمبرپررہا۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...