برطانیہ 1980ء کے بعد روئنگ  میں گولڈ میڈل جیتنے میں ناکام

لاہور(سپورٹس ڈیسک ) برطانیہ کے 1980ء کے بعد اولمپک گیمز کے کشتی رانی مقابلے میں گولڈ میڈل جیتنے میں ناکام رہا ۔ آٹھ اتھلیٹ پر مشتمل برطانوی روئنگ ٹیم برونز میڈل جیتنے میں کامیاب ہوئی ۔ 

ای پیپر دی نیشن