لودھراں(نامہ نگار)ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کے فزیشن ڈاکٹر عمران مغل نے کہا کہ عالمی یوم ہیپاٹائٹس منانے کا مقصد اس موذی بیماری بارے آگاہی فراہم کرنا ہے انہوں نے یہ بات ورلڈ ہیپاٹائٹس ڈے کے حوالے سے کانجو ہال میں منعقدہ سیمینار کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہی ہے انہوں نے مزید کہا کہ ہیپاٹائٹس کی ٹریٹمنٹ،تشخیص اور بچاؤ کے بارے میں شرکا کو آگاہی دی۔