عوام کو صحت کی سہولیات مہیا کرنا زندگی کا مقصد،ڈاکٹر راشد اکرم 

Jul 31, 2021

قصبہ گجرات (نمائندہ نوائے وقت) آخرت کی کامیابی انسانیت کی خدمت میں ہے کسی بھی ڈاکٹر کی زندگی کا مقصد عوام کی خدمت ہونا چاہیے ان خیالات کا اظہار ڈاکٹرراشد اکرم چھجڑا نے نمائندہ سے ملاقات میں کیاانہوں نے کہا صحت مند زندگی گذارنا ہرشہری کا بنیادی حق ہے۔

مزیدخبریں