سائیکالوجی میں پی ایچ ڈی کا خواب

مکرمی :  والد صاحب کی پنشن سے بہت مشکل سے گھر کا ماہانہ بجٹ چلتاہے۔ میرا داخلہ ایم فل لیڈئنگ ٹو پی ایچ ڈی سائیکالوجی میں داخلہ ہوگیا ہے۔میراکالج لائف سے ہی یہ خواب تھا کہ میں سائیکالوجی کے شعبے میں ڈاکٹریٹ کروں غریب سٹوڈنٹ ہونے کی وجہ سے ہاسٹل ماہانہ واجبات اور کچھ یونیورسٹی بقایا واجبات کی وجہ سے بہت پریشانی ہورہی ہے، کوئی صاحب استطاعت میری مالی مدد کردے          
         ( ضرورت مند طالب علم03314530455   )

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...