سیالکوٹ (اے پی پی)سیالکوٹ کے محلہ اعوان سپورٹس ڈسکہ روڈ پر زہریلاکھانا کھانے سے ایک ہی خاندان کے سات افراد کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ۔ ریسکیو نے تمام افراد کو ہسپتال منتقل کردیا۔
سیالکوٹ‘ زہریلا کھاناکھانے سے ایک ہی خاندان کے سات افراد کی طبیعت خراب
Jul 31, 2022